
کراچی، سی ٹی ڈی نے اسلحہ کی آن لائن خرید و فروخت کرنیوالے گروپ کا سراغ لگا لیا
شیعہ نیوز:: سی ٹی ڈی نے اسلحہ کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والے گروپ کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کے ذریعے اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والے گروپ کا سراغ لگا لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق جرائم پیشہ گروہ اسٹریٹ کرمنلز کو آن لائن اسلحہ فراہم کرتے ہیں، جبکہ فضل جان نامی اسمگلر گروپ کا اہم کردار ہے۔: سی ٹی ڈی نے اسلحہ کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والے گروپ کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کے ذریعے اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والے گروپ کا سراغ لگا لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق جرائم پیشہ گروہ اسٹریٹ کرمنلز کو آن لائن اسلحہ فراہم کرتے ہیں، جبکہ فضل جان نامی اسمگلر گروپ کا اہم کردار ہے۔