اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی، لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورسز کے حکام نے واقعے کی تصدیق کردی۔

پی آئی اے کی فلائت پی کے 303 لاہور سے کراچی آرہی تھی، جہاز میہں 107 مسافر سوار تھے۔ طیارہ رہائشی آبادی میں گرا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close