دنیا

خون جمنے کے واقعات، کئی ممالک نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

شیعہ نیوز: برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔

غیر ملکی ذرایع کے مطابق برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔ خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے ہیں ۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button