آل سعود کا ایک اور شرمناک اقدام، مسجد نبوی ؐ میں اسرائیلی فوڈ چین کے ایف سی کی برانچ کھل گئی،تکفیریوں کو سانپ سونگھ گیا
عرب ممالک نے جس بے شرمی کا مظاہرہ کیا اس پہ امت مسلمہ بھی شرمندہ ہے یہ تو مظلوم شہدا نے خون نے معجزہ دکھایا کہ فرعون ِ وقت امریکہ کی یونیورسٹیوں سے ان کے طلبہ کی تحریک شروع ہوگئی جس سے ان کی پوری دنیا میں رسوائی ہوئی اور اب وہ جنگ بند کرنے تُلے ہیں۔
شیعہ نیوز: مسجد نبوی ﷺکے سامنے اسرائیلی برینڈ کھل گیامفتی تقی عثمانی اب خاموش کیوں ہیں؟امت مسلمہ کا احتجاج عرب ممالک کے حکمران بے حس ہوگئے ۔بچوں کے خون کی پیاسی جنونی قاتل ریاست اسرائیل نے ایک کے بعد ایک ظلم کی داستان لکھی تو دنیا بھر کے مسلمانوں نے کے ایف سی سمیت تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا۔عرب ممالک کے خائن حکمرانوں نے شتر مرغ کی طرح اپنا سر ریت میں چھپالیا مگر عوام نے مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جس سے اسرائیل کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔یہ امت مسلمہ کے ہر فرد کا امتحان تھا حکمران تو غیرت اور حمیت کو بھول چکے دنیا میں جب بھی مسلمانوں کی غیرت اور حمیت کا سوال آتا ہے تو آل سعود سب سے بڑھ کر اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جاکھڑے ہوتے ہیں۔
اسرائیل کو منظور کرنے کی مہم ہویا بائیکاٹ مہم سعودیہ نے ہمیشہ اسرائیلی نوکر ہونے کا ایسا ثبوت دیا کہ یہود و سعود ایک باپ کی اولاد کا یقین ہوجاتا ہے دنیا اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور سعودیہ نے اب مسلمانوں کے قلب کے سرور آقائے نامدار سے منسوب مسجد نبوی سے ملحقہ صحن میں کے ایف سی کی نئی شاخ کھول دی ہے جہاں سے عمرہ زائرین پیٹ بھرکر برگر کھاتے ہیں۔ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک بوڑھاشخص چلا رہا ہے کہ اے مسلمانوں تمہارے مسلمان بھائیوں کو غزہ میں شہید کیا جارہا ہے اور تم ان کے لئے رو روکر دعا کرتے ہو پھر یہاں آکر اسرائیلی مصنوعات کھاتے ہو۔اے مسلمانوں ہوش کرو سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ اسے پرانی ویڈیو قرار دیتے ہوئے ناقابل یقین قرار دے رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا یہ بالکل نئی اور تازہ ترین ویڈیو ہے امت میں غیرت نہیں رہی ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کا درد محسوس نہیں ہوتاسعودی حکومت کی ناک تلے شہیدوں کے خون کے پیاسے اسرائیلی کی مصنوعات کا کاروبار چل رہا ہے اب تو پاکستان کے مفتی تقی عثمانی بھی خاموش ہیں اس سے قبل جب سعودیہ میں فحاشی کا آغاز ہوا تو مفتی تقی عثمانی نے سعودی حکومت کی سرگرمیوں کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ کیا تم میں کوئی ایک بھی ڈھنگ کا آدمی نہیں؟مفتی تقی عثمانی نے طوطی کا نقارہ بجایا تو انکے موقف کو ذاتی حیثیت میں موقف قرار دیکر ایس اچپ کروایا گیا کہ اب جب بھی سعودیہ میں کوئی نیا نور نامہ سامنے آتا ہے مفتی صاحب خاموش ہی رہتے ہیں وہ اور انکے مدارس سے اب کفر و تکفیر کے فتوے ہی صادر ہوتے ہیں یا وہ ظلم پر خاموش رہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بے گناہ شیعہ نوجوان عزاداروں کی جبری گمشدگیوں کا ظالمانہ سلسلہ نا تھم سکا
سعودی عرب کے مختلف شہروں منجملہ دارالحکومت ریاض میں نائٹ کلبز، میوزیکل شوز اور تفریح کے نام پر رقص و سرور کی دیگر اسلام مخالف تقریبات پوری آب و تاب کے ساتھ منعقد ہو رہی ہیں، جن میں شریک دسیوں ہزار کی تعداد میں سعودی مرد اور خواتین مخلوط مجمع میں ناچتے، گاتے اور احکام اسلامی کی کھلی خلاف ورزی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت کو ارض حرمین کو اس طرح کی گندگی اور نحوست سے پاک رکھنا چاہیئے۔
مسجد نبوی میں کے ایف سی کی برانچ،مسلمانوں کے دلوں کو زخمی اور چھلنی کر دینے والی خبر ہےسعودیہ نے ہمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ڈھٹاٹی کا عالم تو یہ ہے جہاں یورپ سے ایک کے بعد ایک ملک فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر رہا ہے ایک بھی سنی ملک نے آگے بڑھ کر نہیں کہا کہ ہم اسرائیل سے تعلقات کو روک دیں گے۔عرب ممالک نے جس بے شرمی کا مظاہرہ کیا اس پہ امت مسلمہ بھی شرمندہ ہے یہ تو مظلوم شہدا نے خون نے معجزہ دکھایا کہ فرعون ِ وقت امریکہ کی یونیورسٹیوں سے ان کے طلبہ کی تحریک شروع ہوگئی جس سے ان کی پوری دنیا میں رسوائی ہوئی اور اب وہ جنگ بند کرنے تُلے ہیں۔