اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کورونا نے دیوبندی نامور عالم دین مفتی نعیم کی جان لے لی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)إِنَّا للّه وإِنّا إِلَیهِ رَاجِعُونَ. مسلک دیوبند کے نامور عالم دین مفتی نعیم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ مفتی محمد نعیم نے مسلک دیوبند کے احیاء کیلئے پاکستان میں بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ آپ کے زیر سایہ پڑھنے والے طالب علموں نے داعش ، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی دہشت گرد تنظیموں میں کام کیا ۔ مفتی نعیم کو یہ شرف بھی حاصل رہا ہے کہ آپ نے سب سے پہلے یزید پلیدکے جنتی ہونے کا فتویٰ صادر کیا
مفتی نعیم پاکستان میں سعودی ایماء پر فرقہ واریت کو ہوا دینے مین بھی سرگرم عمل تھے ۔ یوم عاشورا کے جلوس میں بم دھماکہ ہو یا سانحہ مسجد حیدری و مسجد علی رضا ؑ ہر ایک سانحہ کے پیچھے مفتی صاحب کے کسی نہ کسی طالب علم کا ہاتھ ہوتا تھا ۔ مفتی محمد نعیم کے زیر سرپرستی میں جامعہ بنوریہ نے شیعہ مسلک کے خلاف کھلم کھلا کفر کے فتوے بھی جاری کئے جو آج بھی جامعہ بنوریہ کی ویب سائٹس پر موجود ہیں ۔ مارچ کے آخری ہفتہ میں مفتی محمد نعیم کے کوروںا مین مبتلا ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں مگر جامعہ بنوریہ
کی جانب سے اس کی تردید کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button