اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

لاہور سے خواتین جہاد النکاح کے لئے شام جاتی تھی داعشی دہشتگرد کا اہم انکشاف

کراچی: سی ٹی ڈی نے داعش کے لئے فنڈنگ کیے جانے کے بارے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے شام میں دولت اسلامیہ کیلئے بِٹ کوائن سے فنڈنگ کا سراغ لگا لیا ہے، کراچی سے گرفتار داعش دہشت گرد محمد عمربن خالد ملک نے دوران تفتیش مزید سنسنی خیز انکشاف کردئیے ہیں

سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ پاکستان سے جہاد النکاح کے لئے شام جانیوالی 4خواتین کو بِٹ کوائن فنڈنگ کی جاتی تھی، یہ چارو دولت اسلامیہ کی سرگرم کارکن ہیں، پاکستان سے شام جاکر داعش میں شامل ہونیوالی چاروں خواتین کا تعلق لاہور سے ہے

دہشت گرد نے انکشاف کیا کہ برطانیہ میں مقیم ایک نوجوان بھی نیٹ ورک کاحصہ ہے، جو بٹ کوائن کے
زریعے داعش کو فنڈنگ کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button