پاکستانی شیعہ خبریں

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ایم ڈبلیوایم قائدین سے وحدت ہاؤس لاہور میں ملاقات

شیعہ نیوز:صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسینیٹر اعجاز چوہدری کی آمد اور وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظ اللہ سے ملاقاتملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سمیت جیل بھرو تحریک اور قومی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی، جس میں جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب سید ناصر عباس شیرازی ، انچارج پولیٹیکل کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب محسن شہریار ، اور ان کے علاوہ ضلع لاہور کے پی ٹی آئی اراکین بھی موجود تھے ۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button