مشرق وسطی

لبنان: بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا

شیعہ نیوز: بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے آج (بروز منگل) فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے تسلسل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس کے دوران کچھ طلباء نے اسرائیلی پرچم کو روند کر آگ لگا دی۔واضح رہے کہ اس وقت امریکہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف طلباء کے احتجاج میں شدت آئی ہے، جس کے تسلسل کے طور پر بیروت کی یونیورسٹیوں نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں دھرنے اور ریلیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button