مشرق وسطی

لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک 400 افراد شہید

شیعہ نیوز: لبنان کی وزارت صحت نے کل بدھ کے دن کہا کہ سات اکتوبر سے اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید اور ایک ہزار چھ سو تین زخمی ہوچکے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے مزید کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران تقریباً چورانوے ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا ہیومن رائٹس واچ نے بھی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع کم از کم سترہ بستیوں پر فاسفورس بم پھینکے ہیں جن سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے جبکہ متعدد افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button