مشرق وسطی

ایران میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بڑے پیمانے پر ہتھیار برآمد

شیعہ نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے کہا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد اور ضبط کرلیا ہے۔

اس بیان میں آیا ہے کہ شر پسند، دہشت گرد اور انقلاب مخالف عناصر، ہتھیاروں کو ایران کے اندر تخریبی کارروائیوں کیلئے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن سپاہ کی بر وقت کارروائی کے نتیجے میں شر پسند عناصر اور دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button