پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بھارتی اشاروں پر گستاخ دختر رسول اشرف جلالی ملعون ملک میں فرقہ واریت پھیلانے لگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گستاخِ دختر رسول ملعون اشرف آصف جلالی ایک مرتبہ پھر ملک میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے لگا۔ اتحاد بین المسلمین سے روک کر شیعہ سنی کو مسلمانوں کو لڑانے کی کوششیں شروع کردیں۔

تفصیلات کے مطابق دختر رسول حضرت فاطمہ زہراؑ جو قرآن اور زبان رسالت کے مطابق صدیقہ و طاہرہ ہیں ان کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والا ملعون اشرف آصف جلالی ایک مرتبہ پھر اپنے بھارتی آقاؤں کے اشاروں پر متحرک ہوگیا ہے۔

ملعون اشرف جلالی نے ایک شیعہ ذاکر کی تقریر جس میں کسی صحابی رسول کا نام تک نہیں لیا گیا کو بلاجواز فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کیلئے استعمال کرنے لگا اور اس کے ساتھ اس کام میں کالعدم سپاہ صحابہ بھی شامل ہے جو جماعت اہلسنت کا لبادہ اوڑھ کر سنی مسلمانوں کو دھوکہ دے رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں بھارت نواز تکفیری و ناصبیوں کی گستاخیاں، تحفظ ناموس رسالت و حرمت فاطمہ زہرا ؑ ریلی کا اعلان

ملعون اشرف جلالی نے ملک میں مذہبی رواداری اور اتحاد بین المسلمین کیلئےکام کرنے والےشیعہ سنی علماء کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور اتحاد بین المسلمین کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے دونوں جانب کے علماء پر الزامات بھی عائد کیئے۔

یاد رہے کہ یہ ملعون اب تک دختر رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کی شان میں ہونے والی گستاخی پر قائم ہے اور اسے اپنا عقیدہ بتاتا ہے۔ پاکستان کے تمام شیعہ سنی مسلمان ان ناصبیوں کو پہچان چکے ہیں اور ان کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے

واضح رہے کہ ملعون اشرف آصف جلالی نے اب تک شیعہ ذاکر پر لگائے گئے جھوٹے الزامات کی ویڈیو اپلوڈ تک نہ کی ۔ اطلاعات ہیں کے جھوٹے جلالوی سمیت ملک میں عاشقان اہلبیت ؑ کے خلاف جھوٹ کی بنیاد پر مذہبی منافرت پھیلانے کے خلاف ملی اداروں اور تنظیموں کی جانب سے اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے اور انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کیے جانے کا امکان ہے ، جبکہ جلالوی اور فاروقی سمیت فتنہ پرور سعودی وہندوستانی فنڈڈ گروہ کی اشتعال انگیز حرکات پر قومی سلامتی کے اداروں کی خاموشی نے بھی سوالات جنم دینا شروع کردیے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button