مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

مسجدالاقصی میں 45 ہزار نمازیوں کا روح پرور اجتماع

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کے روح پرور اجتماع میں 45 ہزار فلسطینوں نے شرکت کی۔

قدس شریف کے ادارہ اوقاف کے اعلان کے مطابق گزشتہ ہفتے کی طرح اس جمعہ کو بھی اسرائیل نے مسجدالاقصی کی جانب جانے والی سڑکوں کی ناکہ بندی کی اور رکاوٹیں کھڑی کیں لیکن اس کے باوجود فلسطینی اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے مسجد الاقصی میں داخل ہوئے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب صیہونی فوجیوں نے طاقت کے زور پر فلسطینیوں خاص طور پر نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو مسجد کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ اس موقع پر فلسطینی نمازیوں نے قدس شریف اور غزہ کے لوگوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button