پاکستانی شیعہ خبریں

مسلمانوں کیخلاف مغربی پروپیگنڈے کاجواب متحد ہو کردیا جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز:معروف عالم دین مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے مسلمان متحد ہوجائیں ،ضروری ہے کہ ہمارے حکمران یکجا ہوکر فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھائیں،ایک بیان میں انہوں نےکہاکہ مظلوم کی داد رسی اور مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے اور مظالم کا جواب متحدہوکر دیاجائے،اس سلسلے میں ایران کے روحانی پیشوا سید علی خامنہ ای اور بزرگ عالم دین آیت اللہ سید علی سیستانی اور پاکستانی اور ترکی حکومتوں کا کردارلائق تحسین ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button