اہم پاکستانی خبریں

مولانا نے 26ویں ترمیم کا جنازہ نکالا، شیخ رشید

شیعہ نیوز: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 26ویں ترمیم کا جنازہ نکال دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 27ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں،27ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کال دیں گے تو ان کو لگ پتا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے 26ویں ترمیم کا جنازہ نکالا ہے، یہ ترمیم (ن) اور (ش) کے گلے پڑے گی اور انہیں کچھ نہیں ملے گا۔ سابق وزیر کا کہنا تھا کہ یہ جو خواب دیکھ رہے تھے سب چکنا چور ہو گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button