پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

خانیوال، مجلس وحدت مسلمین کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین ضلع خانیوال کی ضلعی شوری کا اجلاس نواں شہر (کبیروالا)خانیوال میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی سید دلاور زیدی سمیت ضلعی کابینہ اور یونٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع خانیوال کی کارکردگی رپورٹ اور اگلا سہ ماہی کا پروگرام ڈسکس کیا گیا، اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تنظیم سازی مہم کو مزید تیز کیا جائے، حالیہ الیکشن میں مرکز کی ہدایت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کو سپورٹ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button