
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
سید ساجد علی نقوی آزاد کشمیر کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات
شیعہ نیوز:شیعہ علما کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ریاست آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مولانا سید صادق حسین نقوی صدر ، مولانا سید زاہد حسین نقوی ممبر سیاسی سیل ، سید عارف حسین بخاری ایڈووکیٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ کی انتخابات کے حوالے سے سید ساجد علی نقوی سے ملاقات انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی اور رہنمائی لی