
مشرق وسطی
رہبر معظم انقلاب کے ساتھ طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز
شیعہ نیوز:رہبر معظم انقلاب سے ملک بھر کی طلبہ تنظیموں کے کارکنوں کی ملاقات کا آغاز ہو چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیتالله خامنهای سے ملک بھر کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : یمنی فورسز کا اسرائیلی بحری جہازوں پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دشمنوں، مخالفین اور حریفوں کے ناقص، غیر مستند اور سطحی نقطہ نظر کے برعکس، اور شہید رئیسی، سید حسن نصر اللہ، ہنیہ، صفی الدین، سنوار اور ضیف جیسی شخصیات کو کھونے کے باوجود، گزشتہ سال کے مقابلے میں بعض مسائل میں مضبوط ہوا ہے اور بعض مسائل میں اگر مضبوط نہیں تو کمزور بالکل نہیں یوا۔