
مشرق وسطی
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکمنستان پیپلز کونسل”مصلحت” کے چیئرمین کی ملاقات
شیعہ نیوز: ترکمنستان کی پیپلز کونسل”مصلحت” کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف نے کچھ ہی دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
منگل کے روز سے ترکمنستان کی پیپلز کونسل”مصلحت” کے سربراہ قربان قلی بردی محمداف ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہے۔
اس موقع پر مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔