پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ شبیر میثمی سے ایرانی وفد کی ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایران سے آئے ہوئے وفد کی اسلامک بینکنگ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان کے بھائی مرحوم مصدق حسین لاکھانی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ وفد میں علامہ ابوالحسن نواب، ڈاکٹر شریفی، ڈاکٹر رضوان، ڈاکٹر اسدی، محسن زیدی و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر الصادق انسٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ سسٹم و فنانس کے ذمہ داران مولانا مظہر عباس بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button