پاکستانی شیعہ خبریں

جے ایس او پاکستان کے نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید آذان کاظمی نے ملاقات کی، دوران ملاقات ملک بھر میں مجموعی تنظیمی فعالیت سے آگاہ کیا، اس موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے مختلف تنظیمی و قومی امور پر رہنمائی فرمائی۔ اس موقع پر مرکزی نائب صدور شیعہ علما کونسل پاکستان و اراکینِ مجلس نظارت جے ایس او علامہ عارف حسین واحدی، علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سبطین حیدر سبزواری بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button