پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ملک بھر میں ایام فاطمیہ س کی مجالس عزا کا انعقاد

شیعہ نیوز:پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب یہ ایام فاطمیہ عاشور کی طرح منایا جائے گا آج مسلمان جناب سیدہ کی ذات کو آئیدیل بنالیں تو عدل وانصاف سے یہ معاشرہ پر ہوجائے گا
علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام زمانہ ؑ کا فرمان بھی اس زمن میں نقل کیا کہ میری جدہ سیدہ فاطمہ کی ذات میرے لئے آئیڈیل ہے جناب سیدہ کی عظمت یہ ہے کہ وہ قیامت میں جس کی شفاعت کریں گی وہ بہشت میں جائے گا، آج اگر ہم بی بی سیدہ کے راستے پر چلتے ہیں تو خدا ہمیں فضیلتیں اور بلندی بھی عطا کرے گا ۔

مقرین  کہا کہ خاتون جنت حضرت فاطمہ بلند سیرت و کردار اور اعلیٰ اقدار کی مالک تھیں حضرت فاطمہ صبر و تحمل کا پیکر ہونے کے ساتھ ساتھ عظیم مجاہدہ تھیں آپ نے رسول اکرم ؐ اور حضرت امام علی علیہ السلام کے شانہ بشانہ دین کی تبلیغ و ترویج کے فرائض انجام دے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close