پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شرکائے دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری ودیگر کی وفد کے ہمراہ ملاقاتیں۔

شیعہ نیوز:)ملت تشیع کے لاپتا شیعہ افراد کی بازیابی کے لیے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا دھرنا مزار قائد کے سامنے چھٹے روز بھی جاری رہا۔دھرنے میں ملت تشیع کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔شرکائے دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری کے وفد کے ہمراہ چیئرمین پاکستان بشپ کونسل خادم بھٹو،پاکستان خاکسار تحریک کے نائب امیر پروفیسر ڈاکٹر حکیم سید نصر عسکری،پیر کفیل احمد سمیت دیگر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار مسنگ پرسن کے رہنماوں علامہ احمد اقبال رضوی،علامہ یدر عباس عابدی،مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ،مولانا فرخ عباس،علامہ مبشر حسن سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button