مشرق وسطی

اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائل حملہ، گاڑی تباہ 8 ہلاک

شیعہ نیوز: جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور 8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔ اسرائیلی میڈيا نے آج رپورٹ دی ہے کہ جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کی ایک فوجی گاڑی پر ایک میزائلی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامت کی اس کارروائی میں 8 اسرائیلی فوجی جو گاڑی میں موجود تھے جل کر ہلاک ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button