پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار سے نومنتخب ایم این اے حمید حسین کی ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کابینہ سے ملاقات

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پاراچنار سے ایم ڈبلیو ایم کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری اور ان کی کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے تیاریاں شروع کردیں

اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر حسین ساجدی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مجلس وحدت مسلمین کی صوبائی کابینہ نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button