مشرق وسطی

یمن محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔

شیعہ نیوز:یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے خبر دی ہے کہ انصار اللہ کے پولٹ بیورو کے چیف مہدی المشاط کے بھائی محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔

محمد المشاط جنگ کے محاذ پر زخمی ہوگئے تھے۔ سعودی عرب اور اس کے کرایہ کے ایجنٹوں سے تحریک انصار اللہ اور یمن کے عوام کی جنگ جاری ہے۔

محمد المشاط 43 سال کے تھے اور وہ تحریک انصار اللہ کے سینیئر کمانڈروں میں شمار ہوتے تھے۔

یمن پر سعودی عرب نے 2015 سے جنگ مسلط کر رکھی ہے اور طاقت کے زور پر یمن کے اندر سیاسی محاذ پر اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کروانا چاہتا ہے تاہم یمن کے عوام سعودی عرب کی اس کوشش کو مسلسل ناکام بنا رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button