مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

محمد علی الحوثی نے قیمتی خنجر فلسطینیوں کو دے دیا

شیعہ نیوز: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کل منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اپنے خنجر کو جو یمن کے عوام کے مابین شجاعت و بہادری کا نشان سمجھا جاتا ہے فلسطینیوں کو دے دیا۔

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے منگل کی رات اپنے خطاب میں استقامتی محاذ خاص طور سے یمنیوں کی جدوجہد اور فداکاری کی قدردانی کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب میں نے سنا کہ یمن کی قومی نجات حکومت کے قائد سید عبدالملک الحوثی نے جو خود اوران کا ملک محاصرے میں ہے کہا کہ میں حاضر ہوں کہ ہم جو روٹی کھاتے ہیں اسے فلسطینیوں کو دے دیں تو میں ان کی اس فداکاری سے بہت متاثر ہوا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button