پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
1441ھ کے محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
محرم کا چاند نظر آتے ہی سادات کے گھروں میں آہ و بکا کی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محرم الحرام 1441 ھ کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہوگا۔
محرم کا چاند نظر آتے ہی سادات کے گھروں میں آہ و بکا کی آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔ امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں مجالس عزا کا آغاز ہوگیا ہے۔یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کو عزت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔