پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

توہین رسالتؐ اور ختم نبوت ؐ کا انکار، دیوبندی ملا عطاءبندیالوی کی بدترین گستاخی ، ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق چند روز سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو اہے جس میں ایک ناصبی تکفیری سوچ کے حامل دیوبندی مولوی عطا بندیالوی نے کھلم کھلا توہین رسالتؐ کا ارتکاب اور عقیدہ ختم نبوت کا انکار کیا ہے ۔

شیعہ نیوز  : کھلے عام توہین رسالتؐ اور ختم نبوت ؐ کا انکار، دیوبندی ملا عطاءبندیالوی کی بدترین گستاخی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، گستاخِ رسالت اور ختم نبوت ملعون عطاءبندیالوی کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق چند روز سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو اہے جس میں ایک ناصبی تکفیری سوچ کے حامل دیوبندی مولوی عطا بندیالوی نے کھلم کھلا توہین رسالتؐ کا ارتکاب اور عقیدہ ختم نبوت کا انکار کیا ہے ۔

ملا عطابندیالوی نے بکواس کرتے ہوئے حضرت انس کے نام سے جھوٹی روایت گھڑتے ہوئے کہا کہ آمنہ کا لال اللہ کا رسول ہے اور عثمان آمنہ کے لال کا رسول ہے (نعوذباللہ)

یہ بھی پڑھیں:ملت جعفریہ قبرستانِ شہداء وادی حسینؑ پر کسی بھی قسم کے قبضے کو قبول نہیں کرے گی، علامہ باقرعباس زیدی

اس سنگین توہین پر تمام محبان رسول ؐ اور آل رسولؑ کے دل شکستہ اور شدید رنجیدہ ہیں، یہ توہین آمیز الفاظ ہر باعقیدہ سنی وشیعہ کے لئے اذیت اور رنج کا باعث بنے ہیں ۔

اس بدترین گستاخی پر وہ کہاں دفع ہو گئے توہین توہین کا شور مچانے والے بریلوی ملوانٹے اوروہابی چوہے۔۔ اب کیوں احتجاج نہیں کرتے کیوں اس ملعون پر پرچے نہیں کٹواتے۔

سوشل میڈیا صارفین  نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس گستاخ رسالتؐ کےخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرے اور اسے سنگین سزا دے کر نشان عبرت بنائے تاکہ آئندہ کسی اور کہ یہ جرائت نا ہوسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button