
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
مسلم ممالک عالمی یوم یکجہتی فسلطین منانے کا اعلان کریں ،علامہ احمد اقبال رضوی
شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے وائس چئیرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے اپنے خصوصی بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی فوج جنگ جرائم میں ملوث ہے
اور صہینونی ریاست عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔
مغربی طاقتیں عالم اسلام کے خلاف متحد ہوچکی ہیں۔
مسلم ممالک فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی دن منانے کا اعلان کریں۔