پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ اسرائیل نوازہیں، مولانا شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز:خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہاہے کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکے۔ہمیںمتحد رہتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،جن عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ اسرائیل نوازہیں ،امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں کو یکجا ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close