پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

چرچ کے سامنے پادری کا قتل سیکیورٹی اداروں کے لیے کھلاچیلنج ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنماؤں علامہ اقتدار حسین نقوی، سلیم عباس صدیقی اور انجینیئر سخاوت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چرچ کے سامنے دہشتگردانہ واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، چرچ کے سامنے پادری کا قتل سیکیورٹی اداروں کے لیے کھلاچیلنج ہے، لاہور میں دہشتگردانہ واقعہ کے بعد ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات تشویشناک ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی، شہید آغا ضیاءالدین رضوی کی برسی کا اجتماع

ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ غربت اور مہنگائی کی وجہ سے سٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے، ملکی معاشی صورتحال ناگفتہ بہ ہے، عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، سیکیورٹی ادارے دہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی کریں تاکہ ملک سے عملی طور پر اس ناسور کا خاتمہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button