پاکستانی شیعہ خبریں

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی وفد کی پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں پشاور کا دورہ کیا، اور سانحہ پولیس لائنز میں زخمی ہونے والوں کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی، ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے سانحہ پشاور کے شہداءکی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، مجلس علمائے شیعہ کے مرکزی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، جامعہ شہید عارف الحسینی کے علامہ احسان اللہ، علامہ صابر علی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سید ناصر عباس شیرازی نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ انہوں نے دہشتگردی کے اس اندوہناک واقعہ کی شدید مذمت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button