اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اقتدارحسین نقوی نے پہلے مرحلے میں ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب کی 15 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا ۔

صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق یا فث نوید ہاشمی، سلیم عباس صدیقی، اور اصغر تقی ڈپٹی سیکرٹری ، انجینئر مہر سخاوت علی سیکرٹری سیاسیات، صفدر عباس خان سیکرٹری عزاداری، ندیم عباس کاظمی سیکرٹری روابط، سید زعیم زیدی سیکرٹری خیر العمل، طاہر خورشید سیکرٹری تعلیم، اسد نوناری سیکرٹری فنانس، سید اجمل نقوی سیکرٹری شماریات ،فہیم جعفر لیگل ایڈوائزر، عابس رضا سیکرٹری تربیت، نیاز گل سیکرٹری میڈیا ،ثقلین نقوی سیکرٹری نشرواشاعت اور دل شیر خان سیکرٹری یوتھ کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button