پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ٹرک روانہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقے لیہ میں امدادی سامان کا دوسرا ٹرک روانہ کردیا گیا۔

امدادی سامان میں خشک راشن، ادویات، دودھ، کپڑے اور جوتے شامل ہیں۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ملتان کے صدر علامہ وسیم عباس معصومی، مجلس علمائے شیعہ جنوبی پنجاب کے صدر علامہ قاضی نادر علوی، مولانا ہادی حسین، ضلعی رہنما انجینئر سخاوت علی، مولانا ہادی حسین، سید عاصم رضا، غلام حسنین انصاری اور دیگرموجود تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ڈیرہ اسماعیل خان، علامہ ساجد نقوی کیجانب سے متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم

علامہ وسیم عباس معصومی نے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ لیہ، بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان، مطفرگڑھ، علی پور اور جام پور میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے، ان کی مکمل آباد کاری تک ریلیف آپریشن جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button