مشرق وسطی

بحریہ ، ایران کے اقتدار و طاقت کے لیے پوری طاقت سے کوشاں ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی

شیعہ نیوز: ایران کی فوج کی اسٹریٹجک فورس کے کمانڈر نے کہا کہ آج ملک میں بحری ترقیاتی پالیسیوں میں سے ایک بحری سیکوریٹی کو یقینی بنانا ہے اور بحریہ اپنی پوری طاقت سے ایران کے اقتدار و طاقت میں اضافے کے لئے کام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی جارحیت، مزید تین شہری شہید

ایڈمرل شہرام ایرانی نے جمعرات کو نوشہرکی امام خمینی یونیورسٹی آف میرین سائنسز کے طلباء سے خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا میں بحری طاقت کے آٹھ قطب ہیں جن میں سے ایک میری ٹائم سیکیورٹی ہے جو آپ کے طاقتور ہاتھوں سے سمندروں کی گہرائیوں قائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک فورس سیکورٹی اور قانون نیز پیشہ ورانہ ضوابط کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام شعبوں میں کارروائی کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button