دنیا

نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے

شیعہ نیوز: میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیکاراگوئہ نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔

عالمی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ہيں۔ نیکاراگوئہ کی حکومت نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں اور فلسطینیوں پر ڈھائے جا رہے مظالم کی

یہ بھی پڑ ھیں : حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات شروع، آئمہ جمعہ و جماعت کا اجلاس

مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت ایک فاشیسٹ حکومت ہے جو فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے اور اسی لئے ہم اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کر رہے ہيں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button