اہم پاکستانی خبریں

عمران خان کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد

شیعہ نیوز: بانی تحریک انصاف عمران خان کے این اے 122  اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ مسلم لیگ (ن ) کے میاں نصیر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا تھا، جس پر ریٹرننگ افسر نے فیصلہ سنا دیا۔ میاں نصیر نے اعتراض اٹھایا تھا کہ عمران خان کے تجویز اور تائید کنندہ این اے 122 سے نہیں، دوسرا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں نااہل ہیں، لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔ دوسری جانب عمرا ن خان کے میانوالی کے حلقے این اے 89 سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ عمران خان کے مخالف امیدبانی تحریک انصاف عمران خان کے این اے 122  اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ مسلم لیگ (ن ) کے میاں نصیر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا تھا، جس پر ریٹرننگ افسر نے فیصلہ سنا دیا۔

میاں نصیر نے اعتراض اٹھایا تھا کہ عمران خان کے تجویز اور تائید کنندہ این اے 122 سے نہیں، دوسرا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں نااہل ہیں، لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔ دوسری جانب عمرا ن خان کے میانوالی کے حلقے این اے 89 سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ عمران خان کے مخالف امیدوار خرم حمید روکھڑی نے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا تھا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دے رکھا ہےوار خرم حمید روکھڑی نے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا تھا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دے رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button