اہم پاکستانی خبریں

جھنگ کے حلقہ این اے 109 سے معاویہ اعظم کے کاغذات نامزدگی مسترد

شیعہ نیوز: جھنگ کے حلقہ این اے 109 سے کالعدم سپاہ صحابہ کے رکن معاویہ اعظم جو ’’راہ حق پارٹی‘‘ کے نام سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں جبکہ اس حلقے سے شیخ وقاص اکرم اور  راہ حق پارٹی کے دوسرے امیدوار کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزد منظور کرلئے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button