پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کی کابینہ کی حلف برداری

تقریب میں نو منتخب صدر سید ساجد حسین نقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف لیا

شیعہ نیوز: آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ زینبیہ راولپنڈی میں منعقدہ شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی تقریب حلف برداری میں شرکت۔

تقریب میں نو منتخب صدر سید ساجد حسین نقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف لیا ،سینئر نائب صدر وسطی پنجاب غضنفر ترمذی،سیکرٹری سید صفی الحسنین شیرازی ،نائب صدر شیخ مقصود،نائب صدر مسعود الحسن ترمذی،سید جعفر نقوی ، سید آصف زیدی ، محمد طفیل وٹو ، اطلاعات سیکرٹری سید شہباز نقوی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب رانا آصف نے اپنے عہدوں کا حلف لیا تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید مصور نقوی، مرکزی رہنما سید اظہار بخاری بھی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں: انجینئر حمید حسین کی ترجمان دفتر خارجہ سے ملاقات، شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی پر گفتگو

قائد محترم نے نو منتخب کابینہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button