پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

محرم الحرام ۱۴۴۴ھ پاکستان بھر میں گھروں اور عبادت گاہوں پر سیاہ پرچم بلند کردئے گئے

شیعہ نیوز: اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام ۱۴۴ھ کی آمد پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نواسہ رسول ﷺ اور ان کے ساتھیوں کی یاد منانے کے لئے مسلمانوں نے اپنی عبادت گاہوں مزارات درگاہوں اور گلی محلوں میں سیاہ پرچم بلند کردئے ،ایام عزا کی آمد پر اہل برصغیر انتہائی عقیدت و احترام سے اپنے اپنے مخصوص انداز میں کربلا والوں کا غم مناتے ہیں مجالس و محافل و سمینارز کا سلسلہ شروع پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر میں بھی ایام محرم الحرام کے آغاز پرسیاہ پرچم بلند کردئے گئے محرم الحرام کی چاند رات کو لاکھوں افراد علم کشائی کی تقریب عزا میں شریک رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button