
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
پاراچنار، آئی ایس او کے زیر اہتمام طلبہ کیلئے تعلیمی سیمنار کا انعقاد
شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پاراچنار میں المصطفیٰ ہاؤس میں العارف اکیڈمی کے اسٹوڈنٹس کیلئے تعلیمی سیمنار بعنوان (کامیابی کے سنہری اصول قرآن کے روشنی میں) کا اہتمام کیا گیا، جس میں علامہ خیال حسین دانش نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، سمینار میں کثیر تعداد میں طلباء، سینئرز امامینز اور یونٹ کے مسئولین نے شرکت کی۔