پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مخلوط افغان حکومت نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے امن کے مفاد میں ہے۔

پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے
پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان افغانستان میں قیام امن کیلیے متحرک ہیں ، اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ دوشنبےمیں افغانستان کےہمسایہ ممالک خصوصاًتاجک صدر سےبات ہوئی ، طویل مشاورت کے بعد ہم نے طالبان سےمذاکرات شروع کردیے، حکومت میں تاجک ،ہزارہ اورازبکوں کوشامل کرنےپربات شروع کردی۔

یہ خبر بھی پڑھیں شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کا کہنا تھا کلہ مخلوط افغان حکومت 40سال سےجاری تنازعےکاخاتمہ اورمستحکم افغانستان کویقینی بنائے گی، مخلوط افغان حکومت نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے امن کے مفاد میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button