اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کربلائے معلیٰ میں پاکستانی زائرین عمران خان کی الیکشن میں کامیابی کیلئے دعاگو

شیعہ نیوز: کربلائے معلیٰ میں پاکستانی زائرین پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پاکستانی زائرین امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے سا،منے تصویریں اٹھائے عمران خان کی کامیابی اور رہائی کیلئے دعاگو ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : قوم ایسے نمائندوں کا انتخاب کرے جو عزت کا باعث بنیں، علامہ علی حسنین

دنیا بھر کے مظلوم اور حریت پسند امام حسین علیہ السلام کی تحریک کربلا سے خود کو متمسک کرکے جزبہ حریت لیتے ہیں۔

پاکستان میں الیکشن دو دن بعد ہوں گے جس میں کروڑوں افراد حصہ لیں گے ۔

پاکستان میں ملت تشیع پاکستان نے مجلس وحدت مسلمین کی سیاسی اتحادی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button