اہم پاکستانی خبریں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

شیعہ نیوز: چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے کہا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر روانہ ہو جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں : طوفان الاقصی کا 209 واں دن، عالمی سطح پر طلباء کے صہیونیت مخالف مظاہرے

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن، آئی کیوب قمر آج چین کی ہائینن اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو رہا ہے۔یہ سٹیلائٹ تین سے چھے ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button