مشرق وسطی

فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سینچری ڈیل کے خلاف اسرائیل نے کریک ڈاون کرتے ہوئے غرب اردن اور مقبوضہ قدس کے مختلف علاقوں سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روزبھی مظاہرین پر حملہ کیا تھا جس میں 56 فلسطینی زخمی ہو‏ئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close