دنیامشرق وسطی

فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیاں، صیہونی فوج کے مرکز کو تباہ کر دیا

شیعہ نیوز: فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں قابض صیہونی فوج کے خلاف نئی انتقامی کارروائیوں کی اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوج کے خلاف نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں، ملکی معاملات جوہری مذاکرات پر ہرگز منحصر نہیں، صدر پزشکیان

فلسطین کی القدس بریگیڈ نے نیتساریم کوریڈور میں قابض صہیونی فوج کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا۔

القدس بریگیڈ نے گزشتہ روز غزہ کے علاقے شجاعیہ پر حملہ کرنے والے ایک اسرائیلی ٹینک کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button