مشرق وسطی

فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی

شیعہ نیوز: ایک فلسطینی نوجوان نے مقبوضہ قدس کے علاقے «گیوعات زاو» میں غاصب اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے 2 اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ اسرائیل کے فوجیوں کی فائرنگ سے یہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔

غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیاں ایسے میں بڑھی ہیں کہ جب غزہ پو 12 روزہ صیہونی جارحیت میں 253 فلسطینی شہید ہوئے کہ جن میں 69 بچے اور 39 خواتین شامل ہیں۔ جبکہ ایک ہزار 948 افراد زخمی ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close