پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کا پانچویں روز

شیعہ نیوز: پاراچنار میں بھی مسنگ پرسنز کی فیملیز کی جانب سے اپنے پیاروں کی جلد بازیابی اور مرکزی قیادت کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے، ایدھی پارک کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کا آج پانچویں روز تھا، اس کیمپ کے شرکا کا کہنا ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان پر احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے، مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ گمشدہ افراد کو عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے، اگر وہ مجرم ہیں تو سزائیں دی جائیں اور اگر بے گناہ ہیں تو انہیں رہا کیا جائے کیونکہ ان کے خاندان کے تمام افراد ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close