پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمن کا مولانا جواد نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ

شیعہ نیوز زرائع:پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کہنے پر مولانا جواد نقوی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق 13 دسمبر کو لاہور مینار پاکستان میں ہونے والے حکومت مخالف جلسے کی دعوت دی ،جبکہ سربراہ جامعہ العروۃ الوثقیٰ مولانا جواد نقوی نے اپنے مدرسے کے طالب علموں کے ساتھ حکومت مخالف جلسے میں مولانا فضل الرحمن کو شرکت کی یقین دہانی کرائی کہ وہ خود اپنے طالب علموں کے ساتھ شرکت کریں گے ،جس پر (ملاڈیزل)فضل الرحمان نے مولاناجواد نقوی کا شکریہ ادا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close