پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پشاور دھماکہ، خطیب جامع مسجدعلامہ ارشاد حسین خلیلی اور ایک ننھا نمازی بھی شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملعون ابن ملجم کے پیروکاروںنےپشاور کی شیعہ جامع مسجد امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کر کے 40 سے زائد نمازیوں کو شہید کردیا۔

شہید ہونے والوں میں خطیب جامع مسجد کوچہ رسالدار علامہ ارشاد حسین خلیلی اور ایک پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ننھا نمازی بھی شہید ہوگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں پشاور دھماکہ، حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے

دھماکے کے بعد ملک بھر میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی جانب سے احتجاج کی کال دے دی گئی ہے جبکہ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما 4 بجے پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button